تازہ ترین اپڈیٹس
⚡ اہم خبریں: کرکٹ اجلاس — سرمایہ کاری رپورٹ — ہائی کورٹ فیصلہ — سائنسی دریافت — سیاسی بیان

اہم خبریں

news

غیر ملکی کمپنیوں کے انخلا کی خبریں بے بنیاد

پاکستان میں غیر ملکی کمپنیوں کے انخلا سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے ایس ای سی پی نے واضح کیا ہے کہ اعداد و شمار کو غلط انداز میں پیش کیا گیا۔

news

آئی سی سی بورڈ اجلاس دوحا میں ہوگا

اجلاس میں عالمی ٹورنامنٹس، گورننس اصلاحات اور کرکٹ کے فروغ سے متعلق اہم فیصلے زیر غور آئیں گے۔

news

عافیہ صدیقی کیس میں بڑا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ دیتے ہوئے 21 جولائی کا حکم نامہ کالعدم دے کر وزیراعظم و کابینہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کردی۔

news

29 کروڑ سال پرانی دریافت

سائنس دانوں نے جرمنی میں تقریباً 29 کروڑ سال پرانے ایک رینگنے والے جانور کے آرام کرنے کے نشان کو دریافت کیا ہے۔

news

فاروق ستار کا بڑا بیان

سائنس دانوں نے جرمنی میں تقریباً 29 کروڑ سال پرانے ایک رینگنے والے جانور کے آرام کرنے کے نشان کو دریافت کیا ہے۔

news

کرکٹ سے متعلق اہم پیش رفت

سپر ایٹ مرحلے کے پوائنٹس ٹیبل کے مطابق جنوبی افریقہ سے شکست کے بعد بھارت کو پوائنٹس ٹیبل پر تنزلی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

پاکستان نیوز

ملک میں معاشی صورتحال پر اہم اجلاس

حکومت نے معاشی بہتری کے لیے نئی حکمت عملی کا اعلان کردیا ہے۔

کراچی میں ٹریفک نظام بہتر بنانے کا فیصلہ

شہر میں ٹریفک روانی بہتر بنانے کے لیے نئی اصلاحات متعارف کروائی جائیں گی۔

بین الاقوامی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اقوام متحدہ کا اہم اجلاس طلب

عالمی امن و سلامتی کے معاملات پر خصوصی اجلاس بلایا گیا ہے۔